Skip to product information
1 of 1

Un Kahi - ان کہی

Un Kahi - ان کہی

Regular price Rs.500
Regular price Rs.600 Sale price Rs.500
16% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Mumtaz Mufti

Pages: 208

Category: Short stories, Afsany

ان کہی ممتاز مفتی کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے جو 1944 میں مکتبہ اردو لاہور سے شائع ہوا۔ اس مجموعے میں کل سترہ کہانیاں شامل ہیں۔ کتاب کا نام میرا جی نے تجویز کیا تھا۔
آپا اس مجموعے کی پہلی کہانی ہے جوممتاز مفتی کے مقبول اور نمائندہ افسانوں میں سے ایک ہے۔

 

View full details