Skip to product information
1 of 1

Urdu Lughat Naveesi - اردو لغت نویسی - تاریخ ، مسائل اور مناحث

Urdu Lughat Naveesi - اردو لغت نویسی - تاریخ ، مسائل اور مناحث

Regular price Rs.1,200
Regular price Rs.1,800 Sale price Rs.1,200
33% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Rauf Parekh

Pages: 728

Category: Urdu Adab

علم لغت (lexicology) اور لغت نویسی (lexicography) کو سمجھنا دراصل ان مسائل اور مباحث کو سمجھنا ہے جو کسی زبان کے عروج وزوال اور فنا و بقا میں اہم عوامل کا کا کردار ادا کرتے ہیں۔ اہل علم اور ارباب تحقیق نے مختلف لغات اور ان کے طریقہ کار کو کسوٹی پر جانچا، پر کھا اور کچھ معیار وضوابط فراہم کیے۔ گو اس ضمن میں باقاعدہ کتاب کی صورت میں اور مربوط تحقیقی جائزے اور تنقید کے طور پر بہت ہی کم کام ہوا ہے تا ہم مختلف مقالوں اور مضامین میں لغت نویسی کے تاریخی تنقیدی اور تحقیقی پہلوؤں پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ مقالات اور مضامین مصادر و منابع میں موجود ضرور ہیں لیکن ان تک سب کو رسائی حاصل نہیں ۔ اس بات کو پیش نظر رکھتے ہوئے ہم نے فیصلہ کیا کہ اردولغت نویسی سے متعلق ان منتشر علمی شہ پاروں کو کتابی صورت میں شائع کیا جائے ۔
(افتخار عارف ، صدرنشین، ادارہ فروغ قومی زبان، اسلام آباد )

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)