Skip to product information
1 of 1

Zardasht Nay Kaha - زرشت نے کہا

Zardasht Nay Kaha - زرشت نے کہا

Regular price Rs.1,150
Regular price Rs.1,500 Sale price Rs.1,150
23% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Friedrich Nietzsche

Pages: 432

Category: Urdu Adab

بزرگ نے زردشت سے کہا۔

تم جنگلوں کو چھوڈ کر آبادی کی طرف نقل مکانی کیوں کررہے ہو؟

زردشت نے کہا۔

میں انسانیت سے محبت کرتا ہوں۔

کیوں؟ بزرگ نے کہا میں بھی تو جنگل اور صحرا میں چلا آیا ہوں کیا مجھے انسانیت سے محبت نہ تھی؟

لیکن اب میں خدا سے محبت کرتا ہوں۔انسان سے محبت نہیں کرتا۔انسان میرے لیے ایک نامکمل سی شے ہیں۔انسان کی محبت مجھے مہلک لگتی ہے۔

زردشت نے کہا۔میں تو انسانوں کے لیے تحائف لایا ہوں۔

بزرگ زردشت پہ ہنسے اور کہا۔وہ تمھاری قیمتی اشیاء قبول کرلیں گے۔لیکن انسان گوشہ نشین لوگوں کو شک کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔اور یقین نہیں رکھتے کہ ہم ان کے لیے کوئی بھلائی والا تحفہ لائے ہیں۔

انسان کے پاس مت جاؤ یہی جنگل میں ٹھہرو۔جانوروں کے پاس رہو۔زردشت تم کیوں میری طرح نہیں ہو؟

زردشت نے پوچھا آپ یہاں جنگل میں کیا کرتے ہیں۔

میں گیت بناتا ہوں اور گاتا ہوں۔اور گیت بناتے وقت ہنستا ہوں،روتا ہوں اور گنگناتا ہوں۔اس طرح میں خدا کی حمد بیان کرتا ہوں۔

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)