Skip to product information
1 of 1

Zero Say Number 1 Tak - زیرو سے نمبر ایک تک - ثانیہ مرزا کی آپ بیتی

Zero Say Number 1 Tak - زیرو سے نمبر ایک تک - ثانیہ مرزا کی آپ بیتی

Regular price Rs.1,400
Regular price Rs.2,000 Sale price Rs.1,400
30% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Sania Mirza

Pages: 264

Category: Biography

ثانیہ مرزا کی آپ بیتی
Ace Against Odds اردو ترجمہ
زندگی، محبت ، شادی ،طلاق…… اور اب ……اہم انکشافات
زندگی میں" خاص" ہونے کے لئے انسان کو آزمائشوں اور مصائب سے گزرنا پڑتا ہے۔ثانیہ مرزا اس امتحان میں پورا اتری ہیں۔سپر اسٹار بننے سے لے کر ازدواجی زندگی ،شعیب ملک سے محبت ، شادی اور پھر طلاق…… ثانیہ نے ہمیشہ اپنے اصولوں کے ساتھ مشکلات کا سامنا کیا ہے۔چاہے ان کے خلاف فتویٰ ہو، ان کی سرجری ہو، ان کی ذاتی زندگی کی مسلسل عوامی جانچ پڑتال ہو یا پھر لوگ یہ پوچھ رہے ہوں کہ وہ اسکرٹ پہن کر ٹینس کیوں کھیلتی ہے ؟ ہر طرح کےمصائب کے باوجود ثانیہ نے اپنی خود اعتمادی اور عزت نفس پر آنچ نہیں آنے دی۔ اس لئے مشکلات سے لڑتی اور کامیابیوں سے کھیلتی ثانیہ کی زندگی کی کہانی بڑی دلچسپ ہےجو اُن کی اپنی زبانی ہے۔ 

 


View full details