Skip to product information
1 of 1

Zindaghi Ka Meezan - زندگی کا میزان

Zindaghi Ka Meezan - زندگی کا میزان

Regular price Rs.1,000
Regular price Rs.1,200 Sale price Rs.1,000
16% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Prof. Dr. Javed Iqbal

Pages: 192

Category: Self Help, Self Motivation

 آپ اپنی زندگی میں کتنے Balanced ہیں؟

کبھی سوچا ہے کہ  
ہم جسمانی طور پر تو زندہ ہوتے ہیں…  
لیکن جذباتی، ذہنی اور روحانی طور پر تھک چکے ہوتے ہیں؟

 زندگی کا میزان   از Dr. Professor Javed Iqbal

یہ کتاب انسان کی زندگی کے 4 اہم پہلوؤں کو نہایت خوبصورت انداز میں سمجھاتی ہے:
✔️ Physical  
✔️ Emotional  
✔️ Intellectual  
✔️ Spiritual

اور سب سے خاص بات؟  
یہ صرف معلومات نہیں دیتی…  
بلکہ ہر باب کے بعد عملی To-Do Actions بھی دیتی ہے تاکہ آپ واقعی اپنی زندگی میں تبدیلی لا سکیں۔

اگر آپ چاہتے ہیں:
* ذہنی سکون  
* زندگی میں Direction  
* بہتر سوچ  
* خود کو سمجھنے کی صلاحیت

تو یہ کتاب ضرور پڑھیں۔

بعض کتابیں صرف پڑھی نہیں جاتیں…  
وہ انسان کو بدل دیتی ہیں-


View full details